overseastribune.com
ملک سے باہر بیٹھے بلوچوں سے مذاکرات کیلئے ٹیم تشکیل دوں گا، بزنجو
وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وہ ملک سے باہر بیٹھے بلوچوں سے مذاکرات کے لیے ایک ٹیم تشکیل دیں گے۔وہ آئیں صوبے کی ترقی میں ہمارا ساتھ دیں ۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں …