شیخ رشید نے بھی یوٹرن لیناشروع کردیا

Sheikh Rasheed Ahmed

شیخ رشید آج کل عمران خان کے ساتھ زیادہ نظر آتے ہیں ،شاید یہ صحبت کا اثر ہے یا کوئی اور وجہ ہے کہ انہوں نے اب یوٹرن لیناشروع کردیا ہے ۔

چند روز قبل تک شیخ رشید اپنے سیاسی اتحادی عمران خان کو مشورے دے رہے تھے کہ اگر کوئی شرعی رکاوٹ نہیں جمائما سے دوبارہ شادی کرلیں۔

آج جب یہی بات صحافی نے پوچھی کہ آپ عمران خان کو تو مشورہ دے رہے ہیں لیکن خود کب شادی کریں گے ؟ اس پر شیخ رشید نے کہا کہ میں نے کبھی کسی کو شادی کا مشورہ نہیں دیا۔

خبر: جنگ




Recommended For You

Leave a Comment