overseastribune.com
انسانی حقوق کے عالمی دن پر ہیومن سروسز ناروے کے عہدیداروں کا پیغام
اوسلو (پ۔ر) ہیومن سروسز ناروے نے اپنے ایک پیغام کےذریعے کہاہے کہ انسانیت کا احترام ہم سب پر فرض ہے اور ہم دوسروں کے حقوق کا خیال رکھ کر عملی طور پر انسانوں کے حقوق کا دن مناسکتے ہیں۔ انسانی حقوق ک…