overseastribune.com
مخالف جنس سے ہاتھ نہ ملانا جرم ٹھہرا-
( تحریر، محمد طارق ) آپ اگر ناروے میں رہ رہے رہیں اور اپنے مذہبی عقائد ، مشرقی تہذیب کی وجہ سے مخالف جنس سے ہاتھ نہیں ملانا چاہ رہے تو پھر روز مرہ زندگی میں اکثریتی آبادی سے منفی رویوں کا سامنا کرن…