overseastribune.com
اوورسیزپاکستانی پاکستان کا امیج بہتربنانے میں اہم کردار اداکررہے ہیں، ناظم الامورشفاعت کلیم کا وارسا میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب
وارسا نیوزڈیسک پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہوئی۔ تقریب میں وارسا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، سفارت کے عہدیداران، پاکستان…