overseastribune.com
صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا ہے۔ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائےگا ۔ اجلاس بلانے کی سمری وزارت پ…