صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا ہے۔

نوازشریف کی نااہلی کے بعد ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائےگا ۔

اجلاس بلانے کی سمری وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے بھیجی گئی ہے۔

 

Recommended For You

Leave a Comment