overseastribune.com
آرمی چیف کی شہید میجر علی سلمان کے گھر آمد
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تیمر گرہ میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر علی سلمان کے گھر گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس مو…