overseastribune.com
کراچی میں فائرنگ، ڈی ایس پی ٹریفک اور محافظ شہید
کراچی کے علاقے عزیز آباد میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کا محافظ شہید ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ عزیز آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح …