overseastribune.com
خلیج فارس : ایرانی ڈرون کو امریکی طیارےکےقریب آنے پر وارننگ
ایک غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق خلیج فارس میں ایرانی ڈرون امریکی جنگی طیارےکےنزدیک آگیا، امریکی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ ایرانی ڈرون امریکی جنگی طیارےسے صرف سوفٹ کی دوری پرآگیا تھا ۔ پینٹاگون …