overseastribune.com
الیکشن کمیشن کا ن لیگ کو نیا صدر منتخب کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کو نیا صدر منتخب کرکے آگاہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولیٹیکل پارٹیز آرڈر2002 کے تحت نااہل شخص پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے …