overseastribune.com
افغانستان: شدت پسندوں کا گاؤں پر حملہ ، 40 افراد قتل
افغانستان میں شدت پسندوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 40 عام شہریوں کو قتل جبکہ متعدد افراد کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ افغان میڈیا ذرائع کے مطابق ہفتے کو رات گئے شدت پسندوں نے افغانستان کے صوبے س…