overseastribune.com
ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار سینیٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کو قومی سلامتی سے متعلق بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ دی۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس 4 گ…