overseastribune.com
پی ٹی آئی کا علی موسیٰ گیلانی پر عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کا الزام
تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی پر عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ موسیٰ گیلانی کاکہناہےکہ قافلےمیں شامل گاڑی نےاُن کی گاڑی کو ٹکرم…