overseastribune.com
اوورسیزپاکستانیوں کی جان و املاک کو تحفظ فراہم کیا جائے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال کی ایم پی اے میاں طارق سے بات چیت
(اوسلو خصوصی رپورٹ) پاکستان میں اوورسیزپاکستانیوں کی جان و املاک کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ایسے اقدامات کئے جائیں جن سے باہر رہنے والے ان پاکستانیوں کے حوصلے بلند ہوں اور وہ ملک میں سرمایہ کاری ک…