overseastribune.com
نیویارک: بس ٹرمینل پر دھماکا، متعدد زخمی
امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع بس ٹرمینل پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نیویارک پولیس کے مطابق نیویارک پورٹ اتھا…