overseastribune.com
نارویجن اخبارمیں خبر سے مایوسی ہوئی ہے، ایسی خبروں سے معاشرے میں بداعتمادی کے سوا کچھ نہیں ملتا، پاکستانی سفیرکی وضاحت
اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعود نے کہاہےکہ ناروے کے اخبار آفتن پوستن میں پاکستانی سفارتخانے کے بارے میں منفی تاثر پر مبنی خبر سے مایوسی ہوئی ہے۔ ایسی خبروں کی اشاع…