overseastribune.com
ناروے میں سوشل مدد حاصل کرنے والوں میں پچاس فیصد غیرملکی پس منظر رکھنے والے لوگ ہیں
اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کا ادارہ برائے محنت و سماجی بہبود نے ایک رپورٹ میں بتایا کیا ہے کہ ملک میں سوشل مالی معاونت حاصل کرنے والے لوگوں میں سے آدھے غیرملکی پس منظر رکھنے والے افراد ہیں۔ پچاس لا…