overseastribune.com
کوئٹہ:فائرنگ سے ایس پی انویسٹی گیشن سمیت 4افراد جاں بحق
کوئٹہ میں آج ایک اور پولیس افسر دہشت گردی کا نشانہ بن گئے، ملزمان کی فائرنگ سے ایس پی انویسٹی گیشن سمیت ان کے گھر کے چار افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایس پی انویسٹی …