overseastribune.com
تاخیر نہیں قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں، فواد چودھری
جنگ) پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر نہیں قبل از وقت انتخاب چاہتے ہیں۔) فواد چودھری نے کہا کہ قومی اتفاق رائےسےتمام اسمبلیاں قبل ازوقت توڑدی جائیں، سب متفق ہوں توہم…