overseastribune.com
نیویارک: فوڈ کین سے بنے دیوہیکل فن پاروں کی نمائش
نیویارک میں فوڈ کین سے بنے مجسموں کی سالانہ نمائش کا آغاز ہو گیا۔نمائش میں ماہر فنکاروں کے فوڈ کین سے تیار کردہ دیوہیکل فن پارے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ امریکی شہر نیویارک کے بروک فیلڈ سینٹر میں…