overseastribune.com
پاکستان نے سری لنکاکو تیسرا ٹی20 ہراکر میچ اور سیریز جیت لی
پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکو تیسرے ٹی20 میچ میں36رنز سے ہراکرتین میچز کی سیریز جیت لی. پاکستانی اسکواڈ میںآج دو تبدیلیاں کی گئی تھیں فاسٹ بولر عثمان شنواری کی جگہ محمد عامر اور احمد شہزاد کی جگہ…