overseastribune.com
ناروے میں صفائی کرنے والا پناہگزین کیسے ارب پتی بنا: اس کامیاب کہانی کے پیچھے وجوعات کیا تھیں؟
اوسلو (بیورو رپورٹ) ’’راسیا رانجیتھ لیون‘‘ جن کی عمر اس وقت ایک کم پچاس سال ہے، انیس سال قبل ایک پناہگزین کی حیثیت سے ناروے آئے لیکن اب وہ اپنی موبائل کمپنی فروخت کرکے ارب پتی بن گئے ہیں۔ ناروے کے…