overseastribune.com
برسلز: کشمیرکونسل یورپ نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، بڑی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے
برسلز(پ۔ر)کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 27 اکتوبر بروزجمعہ کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ)کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت …