overseastribune.com
این اے 4، صدر پی پی ویمن ونگ انتخابی کیمپ میں اسلحہ لے آئیں
پشاور میں این اے چار کے ضمنی انتخاب کے دوران پیپلز پارٹی کی خواتین رہنماؤں نے قمردین پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی صدرنگہت اورکزئی انتخابی کیمپ میں اسلحہ بھی ساتھ لے…