overseastribune.com
این اے 4 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری، غیرحتمی نتائج آنے لگے
پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کےبعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی، جبکہ کئی پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے لگے۔ پشاور حلقہ این…