overseastribune.com
بھارتی وزیرٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار، کروڑوں روپے برآمد
بھارتی ریاست کرناٹکا میں انکم ٹیکس حکام نے وزیر توانائی کو ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرکے گھر سے ساڑھے 7 کروڑ روپے نقد برآمد کرلئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو می…