overseastribune.com
عمران کا ریفرنس مسترد، گلالئی رکن اسمبلی رہیں گی
الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ریفرنس مسترد کردیا، گلالئی رکن قومی اسمبلی رہیں گی۔ الیکشن کمیشن کے 5رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ سنایا، فیصلے…