overseastribune.com
ناروے کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وزیرخارجہ کا تقرر: اب انیس رکنی کابینہ میں نو عورتیں ہوگئیں
اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ کسی خاتون کو وزیرخارجہ مقرر کیاگیاہے۔ نئی خاتون وزیرخارجہ کی تقرری کے بعد اب ناروے کے تین سب سے طاقتور عہددوں پر وزارت عظمیٰ، وزارت خزانہ او…