overseastribune.com
وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی، ذرائع
وفاقی کابینہ کی تشکیل سے متعلق معاملات طےنہ ہوسکے جس کے باعث تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آج شام حلف اٹھانا تھا لیکن اب حلف برداری کل ہوگی۔ایوان صدر کو اس بارے …