overseastribune.com
دائودی ‏بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوابھارت روانہ
گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دائودی ‏بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا ،جوکہ کراچی کا ایک ماہ کا دورہ مکمل کرکے انڈیا روانہ ہوگئے۔ م…