overseastribune.com
عالمی برادری جنوبی ایشیا میں ایٹمی دوڑ کی اصل وجہ مسئلہ کشمیرکو حل کرائے، وزیراعظم آزاد کشمیر
انٹرویو: سید سبطین شاہ عالمی برادری جنوبی ایشیا میں ایٹمی دوڑ کی اصل وجہ مسئلہ کشمیرکو منصفانہ اور پرامن طور پر حل کرائے۔ دنیا کو ایٹم بمب سے پاک ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں بین الاقوامی مہم قابل ستائ…