overseastribune.com
ہنگامہ آرائی کی آڑ میں پراسیکیوشن ٹیم پرحملے کی کوشش کی گئی، نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت میں سماعت کے موقع پر پیش آنے والے واقعے پر کہا ہے کہ ہنگامہ آرائی کی آڑ میںنیب پراسیکیوشن ٹیم پرحملے کی کوشش کی گئی، نیب نے رپورٹ ہیڈ کوارٹر کو پیش کردی۔ …