overseastribune.com
الیکشن کمیشن کا عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن نےتوہین عدالت کیس میں عمران خان کے وارنٹ جاری کر دیے، عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کی در…