overseastribune.com
وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرکشمیرکونسل یورپ کی دعوت پر کشمیر۔ای یو ویک میں شرکت کے لیے بلجیم پہنچ گئے ، برسلزمیں علی رضاسید او ر دیگر شخصیات نے استقبال کیا
برسلز(پ۔ر) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیر۔ای یو ویک کی سالانہ تقریبات میں شرکت کے لیے بلجیم پہنچ گئے ہیں۔ کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں برسلزمیں یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرک…