overseastribune.com
نیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا، حسن نواز
میاں نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہےکہ نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں، میں اشتہاری نہیں ہوں، نیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں حسن نواز کا کہنا تھا…