overseastribune.com
جو کوئی ختم نبوت قانون کو چھیڑے گا اپنی موت کو دعوت دے گا، فضل الرحمان
سوات: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کوئی مائی کا لال ختم نبوت کے قانون کو نہیں چھیڑ سکتا اور اگر کوئی ایسا کرے گا تو وہ اپنی موت کو دعوت دے گا۔ سوات میں جلسہ عام…