overseastribune.com
نوازشریف کا ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کے معاملے پرتحقیقات کا حکم
سابق وزیراعظم نواز شریف نے ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے کاغذات نامزدگی م…