overseastribune.com
عوام کو زخمی کرنے والا 25 فٹ لمبا اژدہا لوگوں کا نوالہ بن گیا
چند روز قبل انڈونیشیا میں پام کے جنگلات میں گشت کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ کی نظر 25 فٹ طویل اژدہے پر پڑی جسے قابو کرنے کی کوشش میں اس کا بازو شدید متاثر ہوا لیکن بعد میں لوگوں نے جانور کو مار ڈالا…