overseastribune.com
نارویجن پاکستانی شخصیت اصغرشاہد کے کزن ماسٹریعقوب پاکستان میں انتقال کرگئے، اسلام آباد۔راولپنڈی سوسائٹی نے مرحوم کی مغفرت کیلیے دعا کی درخواست کی ہے
(اوسلو(پ۔ر ناروے کی ممتازسماجی شخصیت علی اصغرشاہد کے چچازاد بھائی ماسٹر محمد یعقوب جو رفاقت اعوان کے ماموں بھی تھے، مختصر عرصہ علالت (سرطان) کے بعد چوآ خالصہ تحصیل کلرسیداں ضلع راولپنڈی میں وفات پا…