overseastribune.com
ناروے میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری، عاشورا اتوارکے روز ہوگی
(اوسلو (بیورو رپورٹ پاکستان کی طرح یورپ میں مسلمانوں کی مساجد اور مراکز میں محرم الحرام شہادت نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے مجالس عزاء اور محافل سوگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی یورپ کے م…