overseastribune.com
ناروے: میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل رہاہے، نارویجن دانشور اویوند سترومن کا ادبی سنگت کے پروگرام میں لیکچر
رپورٹ: محمد طارق ایک نامور نارویجن دانشور نے کہاہے کہ میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل کر معاشرے میں نفرت کے بیج بو رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار نارویجن مصنف اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے موضوع پر لٹریچ…