overseastribune.com
اسحاق ڈار کا ضمانت نہ ملنے پر وزارت سے مستعفی ہونیکا فیصلہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ قریبی ذرائع کے مطابق انھوں نے یہ فیصلہ اسلام آباد کی احتساب عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے ک…