overseastribune.com
کراچی کی زیر زمین لائن سے تیل کی چوری کا تہلکہ خیز انکشاف
کراچی کے زیر زمین لائن سے تیل کی چوری کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاون پولیس نے تیل کی چوری میں ملوث گینگ کے چار کارندے گرفتار کرلئے، ملزمان کا گروپ آٹھ افراد پر مشتمل…