overseastribune.com
اوسلومیں مشرف کے لیکچرکے دوران ہنگامہ آرائی سے پاکستان یونین ناروے کا کوئی تعلق نہیں، یونین ترجمان کا تردیدی بیان
اوسلو: پاکستان یونین ناروے کے ا یک ترجمان نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ان کی یونین کی طرف سے تقریب کے دوران کوئی ہنگامہ ہوا یا بدمزگی ہوئی یا سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف کوئی بات…