overseastribune.com
پاکستان کاثقافتی وفدعباس فلکی کی قیادت میں ناروے پہنچ گیا، طائفہ پاکستان یونین ناروے کے پروگرام میں شرکت کرے گا
اوسلو: پاکستان کاثقافتی وفد معروف کمپیئرعباس فلکی کی قیادت میں ناروے پہنچ گیاہے۔ ثقافتی طائفہ انیس اگست کوناروے میں پاکستان یونین ناروے کے پروگرام میں شرکت کرے گا۔ یہ تقریب پاکستان کی آزادی کی ستر …