overseastribune.com
صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعرجمشید مسرور یورپ کے تین ملکی دورے پر روانہ ہوگئے
اوسلو: ناروے میں مقیم نامورپاکستانی شاعرو ادیب جمشید مسرورجمعرات کو یورپ کے تین ملکوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وہ اپنے ایک ہفتے کے قیام کے دوران مختلف ادبی وثفافتی محافل میں شریک ہوکراپناکلام سنائیں…