overseastribune.com
کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ: سخت بارش کے باوجود بڑی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے
برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام منگل پندرہ اگست کو یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہوا۔سخت بارش اورخراب موسم کے باوجود بڑ…